Samsung SM-R380 Safety Information Manual page 635

Hide thumbs Also See for SM-R380:
Table of Contents

Advertisement

‫اپنے آلے او بيٹری کی طويل ترين مدت حيات کو يقينی بنانے کے ليے اس‬
‫مينيول ميں موجود تمام ہدايات پر عمل کريں۔ انتباہات اور ہدايات پر عمل‬
‫کرنے ميں ناکامی کی وجہ سے ہونے والے نقصانات اور خراب کاردگی‬
‫آپ آلے کو بنانے والے کی ضمانت کو ختم کرسکتی ہے۔‬
‫وقت گذرنے کے ساته آپ کا آلہ پرانا ہوسکتا ہے۔ ويليڈيٹی کی مدت کے‬
‫اندر کچه اجزا اور مرمت کا احاطہ کيا گيا ہے، ليکن غير منظور شده‬
‫لوازمات استعمال کرنے ک وجہ سے ہونے والے نقصانات اورخرابيوں کا‬
‫احاطہ نہيں ہے۔‬
‫آلہ استعمال کرتے وقت، درج ذيل کا خيال رکهيں‬
‫کال کے دوران اسپيکرفون استعمال کرتے وقت آلے کو کانوں سے دور‬
‫رکهيں۔‬
‫سيدهے مائيکروفون ميں بوليں۔‬
‫اپنے آلے کو عليحده نہ کريں، تبديل نہ کريں يا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫آپ کے آلے ميں تبديليوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو‬
‫سکتی ہے۔ اگر آپ کے آلے کو سروسنگ کی ضرورت ہو تو، اپنے آلے‬
‫کو کسی سام سنگ سروس سنٹر ميں لے جائيں۔‬
‫بيٹری کو عليحده نہ کريں اور نہ ہی اس ميں سوراخ کريں کيونکہ يہ‬
‫دهماکے يا آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫بيڑری نکالنے سے پہلے آلے کو آف کرديں۔ اگر آلہ آن ہونے کے دوران‬
‫بيٹری نکالتے ہيں، تو اس سے آلے ميں خراپی پيدا ہوسکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو صاف کرتے وقت، درج ذيل کا خيال رکهيں‬
‫اپنے آلے يا چارجر کو توليے يا ربڑ سے پونچهيں۔‬
‫بيٹری کے ٹرمينلوں کو روئی يا توليے سے صاف کريں۔‬
‫کيميائی مواد يا ڈيٹرجنٹ کا استعمال نہ کريں۔ ايسا کرنے سے آلے کے باہر‬
‫کا رنگ تبديل ہوسکتا ہے يا گهس سکتا ہے يا اس کی وجہ سے اليٹرک‬
‫شاک يا آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫اردو‬
634

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents