Samsung SM-R380 Safety Information Manual page 632

Hide thumbs Also See for SM-R380:
Table of Contents

Advertisement

‫اگر آپ کا آلہ زياده گرم ہوجائے تو کچه دير کے ليے اپنا آلہ يا ايپليکشن‬
‫استعمال نہ کريں‬
‫جلد پر زياده دير تک زياده گرم آلہ رکهنے کی وجہ سے سرخ دهبے يا‬
‫پگمينٹيشن جيسے کم درجہ حرارت والی جلن کے عالمات پيدا ہوسکتے ہيں۔‬
‫اگر آپ کے آلے ميں کيمره فليش يا الئٹ ہے تو، انسانوں يا پالتو جانوروں‬
‫کی آنکهوں کے قريب استعمال نہ کريں‬
‫آنکهوں کے قريب فليش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان يا‬
‫آنکهوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫فليشنگ الئٹ پڑنے پر محتاط رہيں‬
‫اپنے آلے کو استعمال کرنے کے دوران، کمرے ميں کچه الئٹ آن رہنے‬
‫ديں اور اسکرين کو اپنی آنکهوں کے زياده قريب نہ لے جائيں۔‬
‫زياده وقت تک ويڈيوز ديکهنے، فليش پر مبنی گيم کهيلنے کے دوران‬
‫فليشنگ الئٹ پڑنے سے آپ دورے پڑسکتے ہيں يا بينائی ختم ہوسکتی‬
‫ہے۔ اگر آپ کو کوئی تکليف محسوس ہوتی ہے، تو فور ا ً آلے کو استعمال‬
‫کرنا روک ديں۔‬
‫اگر آپ کے کسی متعلق کو اس جيسے آلے کو استعمال کرنے کے دوران‬
‫دورے پڑنے يا بينائی ختم کا ا تجربہ ہوا ہو ، تو آلے کو استعمال کرنے‬
‫سے پہلے کسی معالج سے مشوره کريں۔‬
،‫اگر آپ کے عضالت ميں مروڑ، يا چکر جيسی پريشانی محسوس ہو تو‬
‫آلے کو استعمال کرنا فور ا ً روک ديں اور کسی معالج سےمشوره کريں۔‬
‫آنکه ميں تناؤ کو روکنے کے ليے، آلے کو استعمال کرنے کے دوران بار‬
‫بار وقفہ ليں۔‬
‫اردو‬
631

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents