Samsung SM-R380 Safety Information Manual page 633

Hide thumbs Also See for SM-R380:
Table of Contents

Advertisement

‫جب آپ کييز دبانے، اپنے انگليوں سے ٹچ اسکرين پر کيريکٹر بنانے، گيم‬
،‫کهيلنے جيسے عمل کو بار بار انجام ديتے ہيں تو، کبهی کبهی آپ کے ہاته‬
‫گردن، کندهے، يا جسم کے دوسرے حصے ميں تکليف کا احساس ہوسکتا‬
‫ہے۔ جب آپ آلے کو زياده دير تک استمعال کريں تو، آلے کو اچهی طرح سے‬
‫پکڑيں، کيز کو آہستہ آہستہ دبائيں، اور وقفہ وقفہ سے توقف کريں۔ اگر آپ کو‬
‫اس طرح سے استعمال کے بعد يا دوران ميں تکليف رہنا جاری رہے تو،آلہ‬
‫اپنی سماعت و کانوں کو ہيڈسيٹ استعمال کرنے کے دوران بچائيں‬
‫زياده دير تک اونچے واليوم پر آوازيں سننے سے آپ کی‬
‫چلنے کے دوران زياده اونچے واليوم پر آوازيں سننے‬
‫سے آپ کا دهيان بٹ سکتا ہے اور يہ حادثات کا باعث‬
‫ائير فون کو کسی آڈيو کے ذريعے ميں لگانے سے پہلے ہميشہ آواز کم‬
‫کرديں اور اپنی گفتگو يا موسيقی سننے کے لئے کم سے کم ضروری آواز‬
‫خشک آب و ہوا ميں، آلے کے اندر اسٹيٹک اليکٹريسٹی بن سکتی ہے۔‬
‫خشک آب و ہوا ميں ہيڈ سيٹ استعمال کرنے سے بچيں يا کسی معدنی‬
‫شے کو ٹچ کرنے سے ہيڈسيٹ کو آلےسے جوڑنے سے پہلےاسٹيٹک‬
‫ڈرائيونگ يا سواری کرتے وقت ہيڈسيٹ استعمال نہ کريں۔ ايسا کرنے سے‬
‫ذہن بهٹک سکتا ہے اور حادثہ ہوسکتا ہے، آپ کےخطے کے لحاظ سے‬
‫چلتے ہوئے يا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتياط سے کام‬
‫اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے‬
‫متکرر حرکت کے زخموں کے خطرے کو کم کريں‬
‫استعمال کرنا روک ديں اور معالج سے صالح ليں۔‬
‫سماعت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫اردو‬
632
‫بن سکتا ہے۔‬
‫کی سيٹنگ ہی استعمال کريں۔‬
‫اليکٹريسٹی نکل سکتی ہے۔‬
‫غيرقانونی ہوسکتا ہے۔‬
‫ہميشہ باخبر رہيں۔‬
‫ليں‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents