Samsung SM-R380 Safety Information Manual page 627

Hide thumbs Also See for SM-R380:
Table of Contents

Advertisement

‫آلہ يا فراہم کرده لوازمات کو آنکه، کان، يا منہ ميں نہ ڈاليں‬
‫ايسا کرنے سے حبس يا خطرناک زخم ہوسکتا ہے۔‬
‫) کو نہ چهوئيں‬Li-Ion( ‫خراب يا ليک کرنے والی ليتهيم آئين‬
‫ بيٹری کو بحظافت ضائع کرنے کے لئے، اپنے قريب ترين مجاز‬Li-Ion ‫اپنی‬
‫خدمت کے مرکز سے را بطہ کريں۔‬
‫خبردار‬
‫سالمتی کے ہدايات و ضوابط پر عمل کرنے ميں ناکامی‬
‫زخم يا ملکيت کو نقصان کا باعث ہوسکتی ہے‬
‫اپنے آلے کو دوسرے اليکٹرانک آالت کے قريب استعمال نہ کريں‬
‫زياده تر اليکٹرانک آالت ريڈيو فريکوينسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا‬
‫آلہ دوسرے اليکٹرانک آالت کے ساته دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ ڈيٹا کنيکشن استعمال کرنے سے‬LTE ‫آڈيو کے آالت يا ٹيليفون جيسے‬
‫ديگر آالت کے ساته مداخلت پيدا ہوسکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال ميں، ہوائی جہاز پر، يا خودحرکی آالت کے قريب نہ‬
‫استعمال کريں جن ميں ريڈيو فريکوينسی کی وجہ سے مداخلت ہوسکتی ہے‬
‫اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پيس ميکر کے 51 سنٹی ميٹر کی زد ميں‬
‫استعمال کرنے سے گريز کريں کيونکہ آپ کا آلہ پيس ميکر کے ساته دخل‬
‫انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫پيس ميکر کے ساته ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو‬
‫صرف اپنے جسم کے اس حصے پر استعمال کريں جو پيس ميکر کے‬
‫مخالف ميں ہے۔‬
‫اردو‬
626

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents