Samsung SM-R380 Safety Information Manual page 625

Hide thumbs Also See for SM-R380:
Table of Contents

Advertisement

‫چارجر يا آلے کو شارٹ سرکٹ نہ کريں‬
‫ايسا کرنا اليکٹرک شاک يا آگ کا باعث ہوسکتا ہے، يا بيٹری ميں خرابی پيدا‬
‫ہوسکتی يا بيٹری پهٹ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو طوفانی برق باد کے دوران باہر استعمال نہ کريں‬
‫ايسا کرنا اليکٹرک شاک يا آگ کا باعث ہوسکتا ہے يا آلے ميں خرابی پيدا‬
‫ہوسکتی ہے۔‬
‫بنانے والے منظور کرده بيٹرياں، چارجر، اسيسرياں، اور سامان استعمال‬
‫کريں‬
‫عمومی بيٹريز اور چارجرزکے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی‬
‫زندگی کم ہوجائے يا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔ ان کی وجہ سے بهی‬
‫آگ لگ سکتی ہے يا بيٹری پهٹنے کا باعث ہوسکتے ہيں۔‬
‫صرف سام سنگ کی منظور شده بيٹری اور چارجر استعمال کريں جو آپ‬
‫کے آلے کے لئے خاص طور پر بنائے گئے ہيں۔ غيرمطابق بيٹری اور‬
‫چارجر شديد چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں يا ان کی وجہ سے آپ کے آلے‬
‫کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫ايسی اسيسرياں يا سامان استعمال کرنے کے دوران، جنہيں سام سنگ نے‬
‫منظور نہ کيا ہو، سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول‬
‫نہيں کرسکتا ہے۔‬
‫چارجر يا آلہ کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جهٹکا ديں‬
‫آلہ اور چارجر احتياط سے رکهيں اور ضائع کريں‬
‫بيٹری اور آلے کو کبهی بهی آگ ميں ضائع مت کريں۔ بيٹری اور آلے کو‬
‫گرم ہونے والے آالت جيسا کہ مائيکروويو اون، چولہے، يا ريڈی ايٹر کے‬
‫اوپر يا اندر نہ رکهيں۔ آلہ زياده گرم ہونے پر پهٹ سکتا ہيں۔ استعمال شده‬
‫بيٹری يا آلے کو ٹهکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانين کی پيروی کريں۔‬
‫آلے کو کبهی بهی کچليں يا پنکچر نہ کريں۔‬
‫آلہ کو بہت زياده بيرونی دباؤ کے قريب نہ رکهيں، جو اندرونی شارٹ‬
‫سرکٹ يا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اردو‬
624

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents