Samsung SM-R380 Safety Information Manual page 630

Hide thumbs Also See for SM-R380:
Table of Contents

Advertisement

‫نوٹس نہ ليں اور نہ ہی فون نمبر تالش کريں۔ "اہم کام" کی فہرست بنانے يا‬
‫اپنے ايڈريس بک ميں گهومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنيادی ذمہ‬
‫داری سے دهيان بٹ جاتا ہے۔‬
‫سمجهداری کے ساته نمبر ڈائل کريں اور ٹريفک کی جانچ کريں۔ جب آپ‬
‫ساکن ہوں يا ٹريفک ميں نکلنے سے قبل کال کريں۔ کالوں کی منصوبہ بندی‬
‫اس وقت کرنے کی کوشش کريں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔‬
‫دباؤ پيدا کرنے والے يا جذباتی گفتگو سے پرہيز کريں جس سے آپ کا‬
‫دهيان بٹ سکے۔ آپ جس شخص سے بات کررہے ہيں اسے آگاه کريں کہ‬
‫آپ گاڑی چال رہے ہيں اور ايسی گفتگو معطل کرديں جو آپ کے دهيان کو‬
‫ممکنہ طور پر راستے سے ہٹاسکتی ہيں۔‬
‫نظر رکهيں اور اپنے موبائل آلے کو مناسب طريقے سے‬
‫استعمال کريں‬
‫اپنے آلے کو خشک رکهيں‬
‫رطوبت يا سيال آپ کے آلے ميں اجزاء يا اليکٹرانک سرکٹ کو نقصان‬
‫پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫اگر آپ کا آلہ گيال ہے تو اسے آن نہ کريں۔ اگر آپ آلہ پہلے سے آن ہے‬
‫تو، اسے آف کريں اور فوری طور پر بيٹری الگ کريں ﴿اگر آلے آف نہيں‬
‫کيا جاتا ہے، يا آپ بيٹری نہيں نکالتے ہيں تو، اسے اسی حالت ميں چهوڑ‬
‫ديں﴾۔ اس کے بعد، آلے کو رومال سے خشک کريں اور اسے سروس‬
‫سنٹر لے جائيں۔‬
‫ما ئعات سے آلے کے اندر پانی کے نقصان کو ظاہر کرنے والے ليبل کا‬
‫رنگ تبديل ہوجائے گا۔ آپ کے آلے کو پانی سے ہونے والے نقصان کی‬
‫وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔‬
‫اردو‬
629

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents