Samsung SM-R380 Safety Information Manual page 628

Hide thumbs Also See for SM-R380:
Table of Contents

Advertisement

‫اگر آپ کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہيں تو، يہ تعيين کرنے کے ليے کہ‬
‫کيا آلہ سے نکلنے والی ريڈيو فريکونسيوں سے يہ متاثر ہوگا يا نہيں اپنے‬
‫آلے کو استعمال کرنے سے پہلے بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫ہوائی جہاز ميں، اليکٹرانک کے آالت کا استعمال کرنا ہوائی جہاز کے‬
‫اليکٹرانک نيويگيشنل انسٹرومينٹ کے ساته مداخلت کرسکتا ہے۔ يقينی‬
‫بنائيں کہ ہوائی جہاز کے اڑنے اور زمين پر اترنے کے وقت آلہ آف رہے۔‬
‫ہوائی جہاز اڑنے کے بعد، اگر ہوائی جہاز کےعملے کے ذريعہ اجازت‬
‫ہوت تو آلے کو پرواز کی وضع ميں استعمال کرسکتے ہيں۔‬
‫آپ کے آلے سے نکلنے والی ريڈيو فريکوينسی کی وجہ سے آپ کی گاڑی‬
‫کے اليکٹرانک آالت ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔ مزيد معلومات کے لئے‬
‫بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫آلے کو گهنے دهوئيں اور جهاک کی زد ميں نہ آنے ديں‬
‫ايسا کرنے سے آلے کے باہری حصے کو نقصان پہينچ سکتا ہے يا اس کی‬
‫وجہ سے کام کرنے ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔‬
‫اگر آپ آلہ سماعت استعمال کرتے ہيں تو ريڈيو مداخلت کے متعلق معلومات‬
‫کے لئے بنانے والے سے رابطہ کريں‬
‫آپ کے آلے سے نکلنے والی ريڈيو فريکونسی کچه آالت سماعت کے ساته‬
‫مداخلت کرسکتی ہے۔ اپنے آلے کو استعمال کرنے سے پہلے، يہ تعيين کرنے‬
‫کے ليے کہ کيا آلہ سے نکلنے والی ريڈيو فريکونسيوں سے آپ کا آلہ سماعت‬
‫متاثر ہوگا يا نہيں بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫اپنے آلے کو ايسے آالت يا اوزار کے قريب استعمال نہ کريں جس سے ساؤنڈ‬
‫سسٹم يا ريڈيو ٹاور جيسے ريڈيو فريکونيسی نکلتا ہے‬
‫ريڈيو فريکونيسی کی وجہ سے آپ کا آلہ اچهی طرح کام نہيں کرسکتا ہے۔‬
‫اردو‬
627

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents