Samsung SM-R380 Safety Information Manual page 629

Hide thumbs Also See for SM-R380:
Table of Contents

Advertisement

‫بيٹری نکالنے کے بجائے ممکنہ دهماکہ خير ماحولوں ميں آلہ آف کرديں۔‬
‫ممکنہ دهماکہ خيز ماحولوں ميں ہميشہ ضوابط، ہدايات اور اشاروں پر‬
،)‫آپ اپنے آلے کا استعمال نہ کريں ايندهن ڈالنے والی جگہ (پٹرول اسٹيشن‬
‫آلہ، اس کے حصوں يا لوازمات کو آتش گير مائعات، گيسوں يا دهماکہ خيز‬
‫مواد کے ساته ذخيره نہ کريں اور نہ ہی ان کے قريب لے کر جائيں۔‬
‫اگر آپ کو اپنے آلے يا بيٹری سے نامانوس بدبو يا آواز ديکهتی ہے، يا اگر‬
‫آپ اپنے آلے يا بيٹری سے دهواں يا سيال نکلتے ہوئے ديکهيں، تو آلے کو‬
‫فور ا ً استعمال کرنا بند کرديں اور اسے سام سنگ سروس سنٹر لے جائيں‬
‫ايسا کرنے ميں ناکامی کی وجہ سے آگ لگ سکتی ہے يا دهماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے استعمال کے متعلق تمام حفاظتی‬
‫گاڑی چالنے کے دوران، آپ کی اولين ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔‬
‫اگر قانون اس کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبهی بهی اپنا‬
‫موبائل فون استعمال نہ کريں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے اپنی عام‬
:‫عقل و فہم استعمال کريں اور مندرجہ ذيل ٹوٹکوں کو ياد رکهيں‬
‫اپنے آلے اور اس کے سہولياتی فيچر، جيسے کہ فوری ڈائل اور دوباره‬
‫ڈائل، کو جانيں۔ ان فيچروں کی وجہ سے اپنے موبائل آلے سے کال کرنے‬
‫يا کال موصول کرنے کے لئے درکار وقت ميں کمی واقعی ہوتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو پہنچ ميں رکهيں۔ يقينی بنائيں کہ آپ اپنی آنکهوں کو روڈ سے‬
‫ہٹائے بغير اپنے آلے کے وائرلس کی رسائی کرسکتے ہيں۔ اگر کسی غلط‬
‫وقت پر کال آجائے تو اپنے وائس ميل کو اس کا جواب دينے ديں۔‬
‫ٹريفک يا خطرناک موسمی صورت احلوں ميں کالوں کو معطل کرديں۔‬
‫ممکنہ دهماکہ خيز ماحولوں ميں آلہ آف کر ديں‬
‫قريب ايندهن يا کيميکل، يا دهماکے کے عالقوں ميں۔‬
‫ابرش، ربف، ربف و ابراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫اردو‬
628
‫تنبيہات اور ضوابط پر عمل کريں‬
‫عمل کريں۔‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents