Samsung SM-R380 Safety Information Manual page 634

Hide thumbs Also See for SM-R380:
Table of Contents

Advertisement

‫اپنے آلے کو اپنی پچهلی جيبوں يا اپنی کمر کے گرد نہ رکهيں‬
‫گرنے کی صورت ميں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے يا آلے کو نقصان پہنچ‬
‫پينٹ اور اسٹيکرز حرکت کرنے والے اجزاء ميں رکاوٹ پيدا کرسکتے ہيں‬
‫اگر آپ کو آلے کے پينٹ يا دوسرے معدنی اجزاء سے الرجی ہے تو، آپ‬
‫کی جلد پر خارش، اگزيما، يا سوجن ہوسکتی ہے۔ جب يہ ہو تو، آلہ استعمال‬
‫اگر آلے ميں شگاف ہے يا ٹوٹا ہوا ہے تو اسے استعمال نہ کريں‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ يا ايکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتهوں يا چہرے کو چوٹ‬
‫لگ سکتی ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز‬
‫اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساته کسی چيز کو ٹکرائيں‬
‫آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہےيا اس ميں خرابی آسکتی ہے۔‬
‫مڑنے يا شکل کی تبديلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے يا ممکن‬
‫اپنے آلے کو ايک ہفتے سے زياده کے وقت چارج نہ کريں کيونکہ زياده‬
‫چارج کرنے سے بيٹری کی زندگی ميں کمی واقع ہوسکتی ہے۔‬
‫وقت کے ساته ساته استعمال نہ ہونے والی بيٹری ڈسچارج ہو جاتی ہے اور‬
‫اسے استعمال سے قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫جب استعمال ميں نہ ہو تو چارجر کو بجلی سے الگ کرديں۔‬
‫بيٹری کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے ليے استمعال کريں۔‬
‫بيٹريز کو زياده مدت تک بغير استعمال چهوڑنے سے ان کی مدت حيات يا‬
‫کارکردگی ميں کمی پيدا ہوسکتی ہے۔ اس وجہ سے بهی بيٹری ميں خراپی‬
‫پيدا ہوسکتی ہے يا دهماکہ ہوسکتا ہے، يا آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے پر اسٹيکرز نہ پينٹ کريں اور نہ ہی لگائيں‬
‫اور صحيح طريقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہيں۔‬
‫کرنا روک ديں اور اپنے معالج سے مشوره کريں۔‬
‫ہے کہ اس کے پرزے درست طور پر کام نہ کريں۔‬
‫بيٹری اور چارجر کی زياده سے زياده مدت کو يقينی بنائيں‬
‫اردو‬
633
‫سکتا ہے۔‬
‫پر لے جائيں۔‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents