Samsung SM-R720 Safety Information Manual page 691

Hide thumbs Also See for SM-R720:
Table of Contents

Advertisement

"‫"تيسرے فريق کے مشمول اور خدمات کو بطور فراہم کيا جاتا ہے "جيسا ہے۔‬
‫کسی بهی مقصد کے ليے، خواه صرحت ا ً يا کنايت ا ً سام سنگ اس طرح کے فراہم‬
‫کرده مشمول يا خدمات کی ضمانت نہيں ديتی ہے۔ سام سنگ واضح طور پر‬
‫کسی بهی اخذ کرده ضمانتوں کو دستبردار کرتا ہے، جس ميں قابل فروخت‬
‫ہونے يا کسی بهی خاص مقصد کے لئے موزونيت شامل ہے، ليکن يہ ان تک‬
‫محدود نہيں۔ سام سنگ اس آلے کے ذريعے فراہم کرده اجزا يا خدمت کی‬
‫درستگی، جائز ہونے، بروقت ہونے کی، قانونيت يا مکمل ہونے کی ضمانت‬
‫نہيں ديتا ہے، اور کسی بهی صورت حال ميں، جس ميں بے دهيانی شامل‬
‫ہے، سام سنگ آپ کے يا کسی تيسرے قريق کے کسی بهی اجزا يا خدمت کے‬
‫نتيجے ميں يا اس ميں شامل کسی بهی معلومات کے نتيجے ميں يا اس سلسلے‬
‫ميں کسی بهی بالواسطہ، بالواسطہ، ضمنی، خاص يا نتيجتا ہونے والے‬
،‫نقصانات کا، معاہدے کے طور پر يا ہرجانے کے طور پر، ذمہ دار نہيں ہوگا‬
"‫حتی کہ اسے ان نقصانات کے امکان کی اطالع دے دی گئی ہو۔‬
‫تيسرے فريق کی خدمات کسی بهی وقت منقطع يا دخل انداز ہوسکتی ہيں اور‬
‫سام سنگ کسی بهی اجزا يا خدمت کے کسی بهی مدت کے لئے دستيابی کے‬
‫سلسلے ميں کسی بهی قسم کی نمائندگی نہ کرتا اور ضمانت نہيں ديتا ہے۔‬
‫تيسرے فريقين نيٹورک اور ترسيل کی سہوليات کے ذريعے اجزا اور خدمات‬
‫کی ترسيل کرتے ہيں جس پر سام سنگ کا کوئی کنٹرول نہيں۔ اس دستبرداری‬
‫کی عموميت کو محدود کئے بغير سام سنگ اس آلے کے ذريعے دستياب‬
‫ہونے والے کسی بهی اجزا يا خدمت ميں مداخلت يا معطلی کے لئے کسی بهی‬
‫سام سنگ اجزا اور خدمات سے تعلق رکهنے والے خريدار کی خدمت کے‬
‫لئے ذمہ دار نہيں ہے۔ اجزا يا خدمات سے تعلق رکهنے والی خدمت کے‬
‫متعلق سوال يا درخواست کو براه راست متعلقہ اجزا اور خدمت فراہم کنندگان‬
‫قسم کی ذمہ داری قبول نہيں کرتا ہے۔‬
‫سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔‬
‫اردو‬
690

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents