Samsung SM-R720 Safety Information Manual page 685

Hide thumbs Also See for SM-R720:
Table of Contents

Advertisement

‫خشک آب و ہوا ميں، آلے کے اندر اسٹيٹک اليکٹريسٹی بن سکتی ہے۔‬
‫خشک آب و ہوا ميں ہيڈ سيٹ استعمال کرنے سے بچيں يا کسی معدنی‬
‫شے کو ٹچ کرنے سے ہيڈسيٹ کو آلےسے جوڑنے سے پہلےاسٹيٹک‬
‫ڈرائيونگ يا سواری کرتے وقت ہيڈسيٹ استعمال نہ کريں۔ ايسا کرنے سے‬
‫ذہن بهٹک سکتا ہے اور حادثہ ہوسکتا ہے، آپ کےخطے کے لحاظ سے‬
‫چلتے ہوئے يا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتياط سے کام‬
‫اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے‬
‫آلہ کو بہت ہی مضبوطی سے نہ باندهيں۔ يقينی بنائيں کہ آلہ صاف اور خشک‬
‫رکهيں۔ اگرچہ يہ آلہ تحفظ کے بين االقوامی معياروں پر پورا اترتا ہے ليکن‬
‫کچه لوگوں کو مخصوص معدوں سے الرجی کے سبب جلد ميں جلن محسوس‬
‫پينٹ اور اسٹيکرز حرکت کرنے والے اجزاء ميں رکاوٹ پيدا کرسکتے ہيں‬
‫اگر آپ کو آلے کے پينٹ يا دوسرے معدنی اجزاء سے الرجی ہے تو، آپ‬
‫کی جلد پر خارش، اگزيما، يا سوجن ہوسکتی ہے۔ جب يہ ہو تو، آلہ استعمال‬
‫اگر آلے ميں شگاف ہے يا ٹوٹا ہوا ہے تو اسے استعمال نہ کريں‬
‫ٹوٹی ہوئی کانچ يا ايکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتهوں يا چہرے کو چوٹ‬
‫لگ سکتی ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز‬
‫اپنے آلے پر اسٹيکرز نہ پينٹ کريں اور نہ ہی لگائيں‬
‫اور صحيح طريقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہيں۔‬
‫کرنا روک ديں اور اپنے معالج سے مشوره کريں۔‬
‫اليکٹريسٹی نکل سکتی ہے۔‬
‫غيرقانونی ہوسکتا ہے۔‬
‫آلہ پہنتے وقت احتياط برتيں‬
‫اردو‬
684
‫ليں‬
‫ہميشہ باخبر رہيں۔‬
‫ہو سکتی ہے۔‬
‫پر لے جائيں۔‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents