Samsung SM-R720 Safety Information Manual page 681

Hide thumbs Also See for SM-R720:
Table of Contents

Advertisement

‫اگر آپ کو اپنے آلے يا بيٹری سے نامانوس بدبو يا آواز ديکهتی ہے، يا اگر‬
‫آپ اپنے آلے يا بيٹری سے دهواں يا سيال نکلتے ہوئے ديکهيں، تو آلے کو‬
‫فور ا ً استعمال کرنا بند کرديں اور اسے سام سنگ سروس سنٹر لے جائيں‬
‫ايسا کرنے ميں ناکامی کی وجہ سے آگ لگ سکتی ہے يا دهماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے استعمال کے متعلق تمام حفاظتی‬
‫گاڑی چالنے کے دوران، آپ کی اولين ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔‬
‫اگر قانون اس کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبهی بهی اپنا‬
‫موبائل فون استعمال نہ کريں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے اپنی عام‬
:‫عقل و فہم استعمال کريں اور مندرجہ ذيل ٹوٹکوں کو ياد رکهيں‬
‫اپنے آلے کو پہنچ ميں رکهيں۔ يقينی بنائيں کہ آپ اپنی آنکهوں کو روڈ سے‬
‫ہٹائے بغير اپنے آلے کے وائرلس کی رسائی کرسکتے ہيں۔ اگر کسی غلط‬
‫وقت پر کال آجائے تو اپنے وائس ميل کو اس کا جواب دينے ديں۔‬
‫ٹريفک يا خطرناک موسمی صورت احلوں ميں کالوں کو معطل کرديں۔‬
‫نوٹس نہ ليں اور نہ ہی فون نمبر تالش کريں۔ "اہم کام" کی فہرست بنانے يا‬
‫اپنے ايڈريس بک ميں گهومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنيادی ذمہ‬
‫سمجهداری کے ساته نمبر ڈائل کريں اور ٹريفک کی جانچ کريں۔ جب آپ‬
‫ساکن ہوں يا ٹريفک ميں نکلنے سے قبل کال کريں۔ کالوں کی منصوبہ بندی‬
‫اس وقت کرنے کی کوشش کريں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔‬
‫دباؤ پيدا کرنے والے يا جذباتی گفتگو سے پرہيز کريں جس سے آپ کا‬
‫دهيان بٹ سکے۔ آپ جس شخص سے بات کررہے ہيں اسے آگاه کريں کہ‬
‫آپ گاڑی چال رہے ہيں اور ايسی گفتگو معطل کرديں جو آپ کے دهيان کو‬
‫ابرش، ربف، ربف و ابراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔‬
‫ممکنہ طور پر راستے سے ہٹاسکتی ہيں۔‬
‫اردو‬
680
‫تنبيہات اور ضوابط پر عمل کريں‬
‫داری سے دهيان بٹ جاتا ہے۔‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents