Samsung SM-R720 Safety Information Manual page 687

Hide thumbs Also See for SM-R720:
Table of Contents

Advertisement

‫اپنے آلے کو صاف کرتے وقت، درج ذيل کا خيال رکهيں‬
‫اپنے آلے يا چارجر کو توليے يا ربڑ سے پونچهيں۔‬
‫بيٹری کے ٹرمينلوں کو روئی يا توليے سے صاف کريں۔‬
‫کيميائی مواد يا ڈيٹرجنٹ کا استعمال نہ کريں۔ ايسا کرنے سے آلے کے باہر‬
‫کا رنگ تبديل ہوسکتا ہے يا گهس سکتا ہے يا اس کی وجہ سے اليٹرک‬
‫شاک يا آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو پانی، پسينہ، دهول، کاسميٹکس، دوات، ڈٹرجنٹس، حشرات‬
‫کش، اور تيل کے رابطے ميں آنے سے بچائيں۔ اگر آپ کا آلہ مندرجہ باال‬
‫کسی بهی چيز کے رابطے ميں آتا ہے تو، اسے صاف کرنے کے لئے‬
‫صوف سے پاک، مالئم کپڑا استعمال کريں۔‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوه کسی بهی مقصد کے لئے استعمال‬
‫نہ کريں‬
‫آپ کے آلے ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے‬
‫گريز کريں‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت ديں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دينے سے آپ کے‬
‫آلے کو نقصان پہنچنے کے عالوه وارنٹی بهی ختم ہو جائے گی۔‬
‫اپنے ذاتی ڈيٹا کی حفاظت کريں اور حساس معلومات کے افشا ہونے يا اس‬
‫کے غلط استعمال کو روکيں‬
‫اپنے آلے کو استعمال کرنے سے قبل، اہم ٹيٹا کا بيک اپ ضرور لے ليں۔‬
‫کسی ڈيٹا کے غائب ہونے کے ليے سام سنگ ذمہ دار نہيں ہے۔‬
‫اپنے آلے کو بهينکنے سے قبل، اپنے تمام ڈيٹا کا بيک اپ لے ليں اور پهر‬
‫اپنی ذاتی معلومات کے غلط استعمال سے روکنے کے ليے اپنے آلے کو‬
‫دوباره سيٹ کريں۔‬
‫اردو‬
686

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents