Samsung SM-R720 Safety Information Manual page 677

Hide thumbs Also See for SM-R720:
Table of Contents

Advertisement

‫ايسا کرنا اليکٹرک شاک يا آگ کا باعث ہوسکتا ہے، يا بيٹری ميں خرابی پيدا‬
‫اپنے آلے کو طوفانی برق باد کے دوران باہر استعمال نہ کريں‬
‫ايسا کرنا اليکٹرک شاک يا آگ کا باعث ہوسکتا ہے يا آلے ميں خرابی پيدا‬
‫مصنوعہ کار کے منظور کرده چارجرز، لوازمات، اور سامان استعمال کريں‬
‫عمومی چارجرز کے استعمال سے ممکن ہے کہ آپ کے آلے کی زندگی‬
‫کم ہوجائے يا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔ ان کی وجہ سے بهی آگ لگ‬
‫صرف سام سنگ کی منظور شده چارجر استعمال کريں جو آپ کے آلے‬
‫کے لئے خاص طور پر بنائے گئے ہيں۔ غيرمطابق چارجر شديد چوٹ‬
‫کا باعث بن سکتے ہيں يا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ‬
‫ايسی اسيسرياں يا سامان استعمال کرنے کے دوران، جنہيں سام سنگ نے‬
‫منظور نہ کيا ہو، سام سنگ صارف کے تحفظ کے لئے ذمہ داری قبول‬
‫بيٹری اور آلے کو کبهی بهی آگ ميں ضائع مت کريں۔ بيٹری اور آلے کو‬
‫گرم ہونے والے آالت جيسا کہ مائيکروويو اون، چولہے، يا ريڈی ايٹر کے‬
‫اوپر يا اندر نہ رکهيں۔ آلہ زياده گرم ہونے پر پهٹ سکتا ہيں۔ استعمال شده‬
‫بيٹری يا آلے کو ٹهکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانين کی پيروی کريں۔‬
‫آلہ کو بہت زياده بيرونی دباؤ کے قريب نہ رکهيں، جو اندرونی شارٹ‬
‫چارجر يا آلے کو شارٹ سرکٹ نہ کريں‬
‫سکتی ہے يا بيٹری پهٹنے کا باعث ہوسکتے ہيں۔‬
‫چارجر يا آلہ کو نہ گرائيں اور نہ ہی اسے جهٹکا ديں‬
‫آلہ اور چارجر احتياط سے رکهيں اور ضائع کريں‬
‫آلے کو کبهی بهی کچليں يا پنکچر نہ کريں۔‬
‫سرکٹ يا گرمی کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اردو‬
676
‫ہوسکتی يا بيٹری پهٹ سکتی ہے۔‬
‫نہيں کرسکتا ہے۔‬
‫ہوسکتی ہے۔‬
‫سکتا ہے۔‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents