برائے مہربانی آلہ استعمال کرنے سے پہلے سالمتی کی معلومات کا مطالعہ
کر ليں۔ يہ آالت کيلئے سالمتی کی عمومی معلومات پر مشتمل ہے اور اس
ميں ايسا مواد شامل ہو سکتا ہے جو آپ کے آلہ پر الگو نہ ہو۔ خود کو اور
دوسروں کو نقصان سے بچانے اور اپنے آلہ کو نقصان سے بچانے کيلئے
اصالح "آلہ" سے مراد پروڈکٹ اور اس کی بيٹری، چارجر، اور
موبائل آلہ کے ساته فراہم کرده آئيٹم اور آلہ کے ساته مستعمل
کوئی بهی سام سنگ منظور شده لوازمات ہوتے ہيں۔
سالمتی کے انتباہات و ضوابط پر عمل کرنے ميں ناکامی
خراب برقی تاريں يا پلگ يا بجلی کے ڈهيلے ساکٹ استعمال نہ کريں
بجلی کی تار کو گيلے ہاتهوں سے نہ چهوئيں اور نہ ہی چارجر کی تار کهينچ
سالمتی کی معلومات
شديد زخم يا موت کا باعث ہوسکتی ہے
غيرمحفوظ کنيکشن اليکٹرک شاک يا آگ کا باعث ہوسکتا ہے۔
ايسا کرنے کے نتيجے ميں برقانسی ہوسکتی ہے۔
بجلی کی تار کو نہ موڑيں اور نہ ہی خراب کريں
ايسا کرنا اليکٹرک شاک يا آگ کا باعث ہوسکتا ہے۔
انتباه اور احتياط کی معلومات پر عمل کريں۔
اردو
678
انتباه
کر اسے غيرمتصل کريں