Samsung GT-E1200Y User Manual page 694

Table of Contents

Advertisement

‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت ديں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دينے سے آپ کے‬
‫آلے کو نقصان پہنچنے کے عالوه وارنٹی بهی ختم ہو جائے گی۔‬
‫کارڈ داخل کرتے وقت يا اپنے آلے سے کيبل جوڑتے وقت، يقينی بنائيں کہ‬
‫کارڈ داخل کرديا گيا ہے يا کبيل مناسب سرے سے جڑا ہو ا ہے۔‬
‫ميموری کارڈ کو معلومات کی منتقلی اور رسائی کے دوران مت ہٹائيں‬
‫کيونکہ يہ ڈيٹا ضائع ہونے کا باعث بن سکتا ہے اور/يا کارڈ يا آلے کو‬
‫کارڈوں کو سخت جهٹکوں، ساکن بجلی، اور ديگر آالت کے برقی شور‬
‫سنہری رنگ کے رابطوں يا ٹرمينل کو انگليوں يا دهاتی آبجيکٹ سے مت‬
‫چهوئيں۔ گندا ہونے کی صورت ميں کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچهيں۔‬
‫طاقت يا غيرمناسب طريقے سے کارڈ داخل کرنا يا کيبل جوڑنا کثير فعلی‬
‫جيک يا آلے کے ديگر اجز کی خرابی کا باعث ہوسکتا ہے۔‬
‫ہو سکتا ہے کچه عالقوں يا حاالت ميں آپ کے آلے سے ايمرجنسی کال کرنا‬
‫ممکن نہ ہو۔ دور دراز يا غير ترقی يافتہ عالقوں ميں سفر کرنے سے قبل‬
‫ايمرجنسی خدمت کے افراد سے رابطہ کرنے کے متبادل طريقے کی منصوبہ‬
‫خيال سے سم کارڈ، ميموری کارڈ، اور کيبل کو رکهيں‬
‫ايمرجنسی سروس تک رسائی کو يقينی بنائيں‬
‫اردو‬
691
‫گريز کريں‬
‫نقصان پہنچا سکتا ہے۔‬
‫سے بچائيں۔‬
‫بندی ضرور کريں۔‬

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents