آلے کو سيدها پکڑيں، اسی طرح جيسے آپ کسی روايتی فون کو پکڑتے
اپنے آلے کو عليحده نہ کريں، تبديل نہ کريں يا اس کی مرمت نہ کريں
آپ کے آلے ميں تبديليوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو
سکتی ہے۔ اگر آپ کے آلے کو سروسنگ کی ضرورت ہو تو، اپنے آلے
بيٹری کو عليحده نہ کريں اور نہ ہی اس ميں سوراخ کريں کيونکہ يہ
بيڑری نکالنے سے پہلے آلے کو آف کرديں۔ اگر آلہ آن ہونے کے دوران
بيٹری نکالتے ہيں، تو اس سے آلے ميں خراپی پيدا ہوسکتی ہے۔
کيميائی مواد يا ڈيٹرجنٹ کا استعمال نہ کريں۔ ايسا کرنے سے آلے کے باہر
کا رنگ تبديل ہوسکتا ہے يا گهس سکتا ہے يا اس کی وجہ سے اليٹرک
آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوه کسی بهی مقصد کے لئے استعمال
آلہ استعمال کرتے وقت، درج ذيل کا خيال رکهيں
کو کسی سام سنگ سروس سنٹر ميں لے جائيں۔
اپنے آلے کو صاف کرتے وقت، درج ذيل کا خيال رکهيں
اپنے آلے يا چارجر کو توليے يا ربڑ سے پونچهيں۔
بيٹری کے ٹرمينلوں کو روئی يا توليے سے صاف کريں۔
سيدهے مائيکروفون ميں بوليں۔
دهماکے يا آگ کا باعث بن سکتا ہے۔
شاک يا آگ لگ سکتی ہے۔
آپ کے آلے ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔
اردو
690
ہيں۔
نہ کريں