Samsung GT-E1200Y User Manual page 688

Table of Contents

Advertisement

‫اپنے آلے کو صرف مسطح مقام پر رکهيں‬
‫گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‬
‫° 53 کے تحولی درجہ حرارت والے مقامات ميں استعمال کيا‬C ‫° 0 تا‬C ‫آلہ‬
‫° 05 کے تحولی درجہ حرارت ميں‬C ‫° 02- تا‬C ‫جا سکتا ہے۔ آپ آلہ کو‬
‫اسٹور کر سکتے ہيں۔ درجہ حرارت کی مجوزه حدود سے باہر آلہ کو استعمال‬
‫يا اسٹور کرنے کے سبب ميں آلہ کو نقصان ہو سکتا ہے يا بيٹری کی عمر‬
‫کم ہو سکتی ہے‬
‫گرمی کے موسم ميں اپنے آلے کو کار کے اندر جيسی بہت زياده گرم جگہ‬
‫پر ذخيره نہ کريں۔ ايسا کرنے سے اسکرين کے عمل کرنے ميں خرابی‬
‫بيدا ہوسکتی ہے، آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے، يا اس کی وجہ سے بيٹری‬
‫ميں دهماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براه راست دهوپ ميں نہ رکهيں‬
‫(جيسے، کار کی ڈيش بورڈ پر)۔‬
‫° 54 تک کے تحولی درجہ حرارت والے مقامات پر‬C ‫° 0 تا‬C ‫بيٹری کو‬
‫عليحده طور پر اسٹور کيا جا سکتا ہے۔‬
‫اپنے آلے کو سکوں، چابيوں، يا گلے کے ہاروں جيسے دهاتی اشياء کے‬
‫ساته ذخيره نہ کريں‬
‫آپ کے آلے پر خراش آسکتی ہے يا اس ميں خرابی آسکتی ہے۔‬
‫اگر بيٹری کے ٹرمينل دهاتی اشياء کے ساته رابطے ميں آئيں تو آگ لگ‬
‫سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطيسی فيلڈوں کے قريب ذخيره نہ کريں‬
‫ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے يا بيٹری مقناطيسی‬
‫فيلڈز کے ساته لمس کی وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫مقناطيسی اسٹرائپ کے کارڈ، جس ميں کريڈٹ کارڈ، فون کے کارڈ، پاس‬
‫بکس اور بورڈنگ پاس شامل ہيں، مقناطيسی فيلڈز کی وجہ سے خراب‬
‫ہوسکتے ہيں۔‬
‫اردو‬
685

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents