Panasonic NN-CD997S Operating Instructions Manual page 58

Microwave/convection oven
Hide thumbs Also See for NN-CD997S:
Table of Contents

Advertisement

Available languages

Available languages

  • ENGLISH, page 1
‫ (کنوکشن/سطح 2 کا کنوکشن) پر پکانا‬Convection/2 Level Convection ‫وقت کا تعین کرکے‬
‫روایتی اوون کی طرح ہی، کنوکشن اوون میں بھی گرم کرنے واال ایک ایلیمنٹ‬
‫ہوتا ہے جو کھانے کے بیرونی حصے کو خستہ، خاکستری بنانے کے لئے‬
‫کنوکشن کوکنگ میں ایک اضافی پنکھا ہوتا ہے تاکہ درست نتائج حاصل ہوں‬
‫کھانا پکانے کے زیادہ تر روایتی تراکیب استعمال کے لئے موزوں ہوں گے۔‬
‫پکانے کے لئے مجوزہ کم از کم وقت کو اپنائیں اور اگر ضرورت ہو تو اور‬
‫کنوکشن کی ترکیبیں ترکیب والے پورے حصے میں بھی دستیاب ہیں۔‬
‫جب آپ قدرے زیادہ مقدار میں خوردنی اشیاء پکانا چاہتے ہوں تو دوسری سطح‬
‫ایسی صورت میں اوون کا پورا جوف استعمال میں الیا جاسکتا ہے۔‬
‫مثال کے طور پر، بسکٹ کی دو ٹرے یا دو اسفنج کیک پکانے کے لئے۔‬
:‫پہلی سطح کا کنوکشن‬
‫درکار خشک حرارت بہم پہنچاتا ہے۔‬
‫نیز پکانے میں تھوڑا کم وقت لگے ۔‬
‫دیر تک پکائیں۔‬
:‫لوازمات کا استعمال‬
:‫دوسری سطح کا کنوکشن‬
‫کا کنوکشن دستیاب ہے۔‬
:‫لوازمات کا استعمال‬
- Ur-10 -
)‫ (مینو/درجہ حرارت‬Menu/Temp.
‫کا استعمال کرتے ہوئے اوون کا مطلوبہ‬
‫درجہ حرارت منتخب کریں۔ ڈائل منتخب‬
‫ خمیر بنانے کا‬C°4٠ C°٢٥٠-1٠٠(
‫درجہ حرارت ہے۔) صفحہ 21 پر درج‬
‫جدول دیکھیں۔‬
‫اوون پیشگی طور پر گرم ہونے لگتا ہے‬
‫گرم ہونے کے دوران دروازہ نہ کھولیں۔‬
‫" کا نشان دیا ہوا ہے۔‬P" ‫ڈسپلے ونڈو پر‬
‫پیشگی طور پر گرم ہونے کے بعد، 3 بار‬
‫بیپ کی آواز سنائی دے گی اور ڈسپلے‬
.‫" کا نشان ٹمٹمانے لگے گا۔‬P" ‫ونڈو پر‬
‫ (وقت/ وزن) واال ڈائل‬Time / Weight
‫استعمال کرتے ہوئے پکانے کے وقت کا‬
‫تع ی ّن کریں۔‬
)‫(9 گھنٹے تک‬
‫وقت کا اندراج 1 منٹ کے وقفے سے کیا‬
‫جاسکتا ہے۔‬
‫پکنا شروع ہوجاتا ہے۔ ڈسپلے ونڈو میں‬
‫درج وقت الٹی گنتی شروع کردیتا ہے۔‬
‫1. پیشگی حرارت سے پہلے چینی مٹی کی ٹرے کو ٹھیک طرح سے اوون‬
‫2. اگر پری ہیٹنگ پورا ہونے کے بعد اوون کا دروازہ نہیں کھوال جاتا ہے‬
30 ‫تو، اوون منتخبہ درجہ حرارت کو پیشگی حرارت کی ابتدا سے لے کر‬
‫منٹ تک برقرار رکھتا ہے۔ 03 منٹ کے بعد، اوون اپنے آپ بند ہوجائے‬
‫گا اور اس دن کے وقت پر واپس پہنچ جائے گا۔‬
‫3. اگر پیشگی حرارت کی ضرورت نہیں ہے تو، مرحلہ 3 کو چھوڑ دیں۔‬
‫4. جب پکانے کا منتخبہ وقت ایک گھنٹے سے کم ہوتا ہے تو، وقت کی الٹی‬
‫گنتی سیکنڈ کے حساب سے ہوتی ہے۔‬
،‫5. جب پکانے کا منتخبہ وقت ایک گھنٹے سے زیادہ ہوتا ہے تو‬
‫1 (1 گھنٹہ)" باقی رہنے تک وقت کی الٹی گنتی منٹ کے حساب‬H 00"
‫سے ہوتی ہے۔ اس کے بعد ڈسپلے سیکنڈ کے حساب سے الٹی گنتی کرنے‬
‫دبائیں۔‬
p
1
‫یا‬
p
2
‫کریں۔‬
‫دبائیں۔‬
p
3
‫4 کھانے کو اوون میں رکھیں۔‬
p
5
‫دبائیں۔‬
p
6
:‫نوٹ‬
‫میں رکھیں۔‬
‫لگتا ہے۔‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

This manual is also suitable for:

Nn-cd997

Table of Contents