انتباه
• يو ايس ميں، وفاقی قانون اس ڈيوائس کو معالج کے آرڈر کے ذريعہ يا اس کے ساته فروخت کا پابند بناتا ہے۔
• صرف اس رہنما کتابچہ ميں وضاحت کرده سيريل ايڈاپٹر ہی استعمال کريں۔
ResMed AirSense 10 / AirCurve 10 / Lumis VPAP 100 سيريل ايڈاپٹر کو خصوصی طور پرAir10 •
/ ڈيوائسز کے ساته استعمال کے ليے تيار کيا گيا ہے۔Lumis VPAP 150
• سيريل ايڈاپٹر کے کسی بهی حصہ کو صاف کرنے کے ليے سيال کا استعمال نہ کريں۔
اور اپنے ملکResMed ياد رکهيں: اس ڈيوائس کے تعلق سے ہونے والے کسی سنگين واقعات کی اطالع
کے مستند حکام کو دی جانی چاہيئے۔
محدود وارنٹی
براه کرم اپنے ڈيوائس کا رہنما برائے صارف مالحظہ کريں۔
5 اردو