اردو
سيريل ايڈاپٹر منتخب کرنے کے ليے شکريہ۔ResMed
مطلوبہ استعمال
ڈيوائسز کے ساته استعمال ہوتا ہے، سيريل ايڈاپٹرResMed سونے سے متعلق مطالعات کے دوران
) بلوٹوته ايڈاپٹر کے درميان مريض کےPDS( ڈيوائس اور ہم آہنگ پورٹيبل ڈائيگنوسٹک سسٹمزAir10
معالجہ کے ڈيٹا کو ترسيل کرتا ہے۔
VPAP 100 / سيريل ايڈاپٹرAir10 ميں دکهايا گياA تصوير
AirSense
10 / AirCurve
10 / Lumis
™
™
™
ڈيوائسز کے ساته ہم آہنگ ہے۔Lumis
VPAP 150
™
سيريل اڈاپٹر گهروں اور ہسپتال ميں استعمال کے ليے ہے۔
سيريل ايڈاپٹر کو استعمال کرنے سے قبل، پورے رہنما کو ڈيوائس کے رہنما برائے صارفين کے ساته پڑهيں۔
ياد رکهيں: تمام ڈيوائسز تمام عالقوں ميں دستياب نہيں ہيں۔
سيريل ايڈاپٹر ايک نظر ميں
:سيريل ايڈاپٹر درج ذيل عناصر پر مشتمل ہے
• سيريل ايڈاپٹر
• سيريل ايڈاپٹر کيبل۔
سيريل ايڈاپٹرAir10
: مالحظہ کريںA تصوير
ايڈاپٹر کنيکٹر۔
1 .
ريليز کا بٹن۔
.
سيريل ايڈاپٹر کيبل کنيکٹر پورٹ۔
.
1 اردو