ResMed Astral User Manual page 306

Hide thumbs Also See for Astral:
Table of Contents

Advertisement

Available languages
  • EN

Available languages

  • ENGLISH, page 1
‫ اس کے اپنے اختیار میں، خ ر اب پ ر اڈکٹ یا اس کے کسی بھی اج ز اء کی مرمت کرے گا یا‬ResMed ‫اگر پ ر اڈکٹ عام استعامل کی رش ائط کے تحت ناکام ہو جاتی ہے، تو‬
‫اسے تبدیل کرے گا۔‬
)b ‫) پ ر اڈکٹ کے نامناسب استعامل، بے جا استعامل، اس میں ترمیم یا اس کی تبدیلی کے باعث ہونے واال کوئی نقصان؛‬a :‫یہ محدود وارنٹی درج ذیل کا احاطہ نہیں کرتی‬
،‫) سگریٹ‬c ‫ کی جانب سے اس طرح کی مرمت کے لیے واضح طور پر مجاز نہیں ہے؛‬ResMed ‫کسی بھی رسوس کی تنظیم کی جانب سے کی جانے والی مرمت جو کہ‬
‫) الیکٹ ر انک ڈیوائس پر یا اس میں پانی گر جانے سے ہونے واال کوئی نقصان۔‬d ‫پائپ، سگار یا دیگر متباکو نوشی کی وجہ سے ہونے واال کوئی نقصان یا آلودگی؛ اور‬
‫اصل خریداری کے خطے سے باہر، فروخت شدہ، یا دوبارہ فروخت شدہ پ ر اڈکٹ پر وارنٹی غیر مؤثر ہو جاتی ہے۔‬
‫ناقص پ ر اڈکٹ کی وارنٹی کے دعوی ٰ جات اصل صارف کی جانب سے خریداری کے مقام پر کیے جانے چاہیئیں۔‬
‫یہ وارنٹی دیگر متام رصیح یا مضمر وارنٹیوں کی جگہ لیتی ہے، اس میں کسی خاص مقصد کے لیے خرید و فروخت کی قابلیت یا فٹنس کی کوئی مضمر وارنٹی بھی شامل‬
‫ہے۔ بعض خطے یا ریاستیں اس بات کو محدود کرنے کی اجازت نہیں دیتیں کہ کوئی مضمر وارنٹی کتنی مدت تک چلے گی، ل ہ ٰ ذا مذکورہ باال محدودیت کا آپ پر اطالق‬
‫نہیں ہو سکتا۔‬
،‫ پ ر اڈکٹ کی فروخت‬ResMed ‫ کسی بھی حادثاتی یا نتیجہ جاتی نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہو گا جن کے بارے میں دعوی ٰ کیا گیا ہے کہ وہ کسی‬ResMed
‫تنصیب یا استعامل کے نتیجے میں ہوئے ہیں۔ بعض خطے یا ریاستیں حادثاتی یا نتیجہ جاتی نقصانات کو خارج یا محدود کرنے کی اجازت نہیں دیتیں، ل ہ ٰ ذا مذکورہ باال حدود‬
‫کا اطالق آپ پر نہیں ہو سکتا۔‬
‫یہ وارنٹی آپ کو مخصوص قانونی حقوق دیتی ہے، اور آپ کے پاس دیگر حقوق بھی ہو سکتے ہیں جو خطہ در خطہ مختلف ہوتے ہیں۔ اپنی وارنٹی حقوق پر مزید‬
‫ دفرت سے ر ابطہ کریں۔‬ResMed ‫ ڈیلر یا‬ResMed ‫معلومات کے لیے، اپنے مقامی‬
0

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents