Samsung SM-R350 Safety Information Manual page 573

Hide thumbs Also See for SM-R350:
Table of Contents

Advertisement

‫(الگ جمع کرنے کے نظاموں کے ساته ممالک ميں قابل‬
‫بيٹری، ہدايت نامہ يا پيکيجنگ پر يہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا‬
‫ہے کہ اس مصنوعے کی بيٹريوں کو ان کی زندگی کے بعد‬
،‫دوسرے گهريلو فضلہ کے ساته نہيں پهينکنا چاہئيے۔ جہاں نشان لگايا گيا ہو‬
‫ اس بات کو ظاہر کرتے ہيں کہ اس‬Pb ‫ يا‬Hg, Cd ‫وہاں کيميائی عالمات‬
‫ کے ڈائريکٹيو 66/6002 کے حوالے کی سطحوں سے زياده‬EC ‫بيٹری ميں‬
‫سيماب، کيڈميم يا سيسہ شامل ہيں۔ اگر بيٹری کی درست طور پر نکاسی نہ کی‬
‫گئی تو يہ مواد انسانی صحت يا ماحول کو نقصان پہنچاسکتے ہيں۔‬
‫قدرتی وسائل کی حفاظت اور مواد کے دوباره استعمال کرنے کے عمل کو‬
‫فروغ دينے کے لئے، برائے مہربانی بيٹريوں کو دوسرے قسم کے فضلے‬
‫سے الگ کرديں اور انہيں اپنی مقامی، مفت بيٹری کی واپسی کے نظام کے‬
‫(الگ جمع کرنے کے نظاموں کے ساته ممالک ميں قابل‬
‫بيٹری پر نشان، مينول يا پيکيجنگ اشاره کرتی ہيں کہ اس‬
‫مصنوعہ کی بيٹری کو گهر کے دوسرے کوڑے کے ساته نہيں‬
Pb ‫ يا‬Hg, Cd ‫پهينکنا چاہيے۔ جہاں نشان لگايا گيا ہو، وہاں کيميائی عالمات‬
2006/66 ‫ کے ڈائريکٹيو‬EC ‫اس بات کو ظاہر کرتے ہيں کہ اس بيٹری ميں‬
‫کے حوالے کی سطحوں سے زياده سيماب، کيڈميم يا سيسہ شامل ہيں۔‬
‫اس مصنوعہ ميں لگی بيٹری صارف کے ذريعہ قابل تبديل نہيں ہے۔ اس کی‬
‫قابل تبديل کے بارے ميں معلومات کے ليے، براه کرم اپنے خدمت فراہم کننده‬
‫سے بات کريں۔ بيٹری کو ہٹانے يا اسے آگ ميں پهينکنے کی کوشش نہ کريں۔‬
‫بيٹری کے اجزاء کو الگ نہ کريں، اس نہ کچليں، يا اس ميں سوراخ نہ کريں۔‬
‫اگر آپ بيٹری کو پهينکنا چاہتے ہيں تو، کوڑا جمع کرنے کی سائٹ بشمول‬
‫بيٹری، مصنوعہ کی ری سائيکلنگ و ٹريٹمنٹ کے ليے مناسب اقدام کريگی۔‬
‫اس مصنوعے کی بيٹريوں کی درست نکاسی‬
‫اس مصنوعے کی بيٹريوں کی درست نکاسی‬
‫ذريعے دوباره استعمال کے قابل بنائيں۔‬
‫اردو‬
572
)‫اطالق‬
)‫اطالق‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents