اردو - Samsung SM-R350 Safety Information Manual

Hide thumbs Also See for SM-R350:
Table of Contents

Advertisement

‫سالمتی کی معلومات‬
‫يہ حفاظتی معلومات موبائل آالت کے مشمول پر مشتمل ہے۔ کچه مشمول آپ‬
‫کے آلے پر الگو نہيں ہوسکتے ہيں۔ آپ اپنے اور دوسروں کو چوٹ، اور‬
‫اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکهنے کے لئے، آلہ استعمال کرنے سے‬
‫پہلے اپنے آلے بارے ميں مندرجہ ذيل حفاظتی معلومات کا مطالعہ کريں۔‬
‫انتباه‬
‫سالمتی کے انتباہات و ضوابط پر عمل کرنے ميں ناکامی‬
‫شديد زخم يا موت کا باعث ہوسکتی ہے‬
‫خراب برقی تاريں يا پلگ يا بجلی کے ڈهيلے ساکٹ استعمال نہ کريں‬
‫غيرمحفوظ کنيکشن اليکٹرک شاک يا آگ کا باعث ہوسکتا ہے۔‬
‫بجلی کی تار کو گيلے ہاتهوں سے نہ چهوئيں اور نہ ہی چارجر کی تار کهينچ‬
‫کر اسے غيرمتصل کريں‬
‫ايسا کرنے کے نتيجے ميں برقانسی ہوسکتی ہے۔‬
‫بجلی کی تار کو نہ موڑيں اور نہ ہی خراب کريں‬
‫ايسا کرنا اليکٹرک شاک يا آگ کا باعث ہوسکتا ہے۔‬
‫چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کريں اور نہ ہی آلے کو گيلے ہاتهوں‬
‫سے چهوئيں‬
‫ايسا کرنا اليکٹرک شاک يا باعث ہوسکتا ہے۔‬
‫اردو‬
559

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents