Samsung SM-R350 Safety Information Manual page 572

Hide thumbs Also See for SM-R350:
Table of Contents

Advertisement

‫اس مصنوعہ کو صحيح طور پر ضائع کرنے کا طريقہ‬
)‫(برقی زياں & اليکٹرانک آالت‬
)‫(الگ جمع کرنے کے نظاموں کے ساته ممالک ميں قابل اطالق‬
‫مصنوعے، اسيسرياں يا اس کے لٹريچر پر دکهايا گيا يہ نشان‬
‫اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ اس مصنوعے اور اس کے‬
‫ کيبل) کو‬USB ،‫اليکڑانک لوازمات (جيسے کہ چارجر، ہيڈسيٹ‬
‫گهر کی دوسری اشياء کے ساته ضائع نہيں کيا جانا چاہيئے۔‬
‫غير کنٹرول شده زياں ٹهکانے لگانے سے ماحول يا انسانی صحت کو پہنچنے‬
‫والے نقصان سے بچاؤ کے لئے اس کو ديگر زياں کی اقسام سے الگ کرليں‬
‫اور ذمہ داری سے ريسائيکل کريں تاکہ مادی وسائل کے دوباره پائيدار‬
‫استعمال کو فروغ ديا جاسکے۔‬
‫گهريلو صارفين کو اس مصنوعہ کی محفوظ ريسائيکلنگ سے متعلق تفصيالت‬
‫کے لئے، اس مصنوعہ کے خورده فروشوں، جہاں سے انهوں نے اس‬
‫مصنوعہ کو خريد تها، يا اپنے مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کريں۔‬
‫کاروباری صارفين اپنے مہيا کاروں سے رابطہ کريں اور خريداری معاہده‬
‫ميں درج شرائط و ضوابط کی پڑتال کريں۔ اس مصنوعے اور اس کے‬
‫اليکٹرانک لوازمات کو ديگر تجارتی زياں کے ساته نہيں مالنا چاہيئے۔‬
‫اردو‬
571

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents