Samsung SM-R350 Safety Information Manual page 564

Hide thumbs Also See for SM-R350:
Table of Contents

Advertisement

‫ہوائی جہاز ميں، اليکٹرانک کے آالت کا استعمال کرنا ہوائی جہاز کے‬
‫اليکٹرانک نيويگيشنل انسٹرومينٹ کے ساته مداخلت کرسکتا ہے۔ يقينی‬
‫بنائيں کہ ہوائی جہاز کے اڑنے اور زمين پر اترنے کے وقت آلہ آف رہے۔‬
‫ہوائی جہاز اڑنے کے بعد، اگر ہوائی جہاز کےعملے کے ذريعہ اجازت‬
‫ہوت تو آلے کو پرواز کی وضع ميں استعمال کرسکتے ہيں۔‬
‫آپ کے آلے سے نکلنے والی ريڈيو فريکوينسی کی وجہ سے آپ کی گاڑی‬
‫کے اليکٹرانک آالت ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔ مزيد معلومات کے لئے‬
‫ايسا کرنے سے آلے کے باہری حصے کو نقصان پہينچ سکتا ہے يا اس کی‬
‫اپنے آلے کو ايسے آالت يا اوزار کے قريب استعمال نہ کريں جس سے ساؤنڈ‬
‫ريڈيو فريکونيسی کی وجہ سے آپ کا آلہ اچهی طرح کام نہيں کرسکتا ہے۔‬
‫بيٹری نکالنے کے بجائے ممکنہ دهماکہ خير ماحولوں ميں آلہ آف کرديں۔‬
‫ممکنہ دهماکہ خيز ماحولوں ميں ہميشہ ضوابط، ہدايات اور اشاروں پر‬
،)‫آپ اپنے آلے کا استعمال نہ کريں ايندهن ڈالنے والی جگہ (پٹرول اسٹيشن‬
‫آلہ، اس کے حصوں يا لوازمات کو آتش گير مائعات، گيسوں يا دهماکہ خيز‬
‫مواد کے ساته ذخيره نہ کريں اور نہ ہی ان کے قريب لے کر جائيں۔‬
‫اگر آپ کو اپنے آلے يا بيٹری سے نامانوس بدبو يا آواز ديکهتی ہے، يا اگر‬
‫آپ اپنے آلے يا بيٹری سے دهواں يا سيال نکلتے ہوئے ديکهيں، تو آلے کو‬
‫فور ا ً استعمال کرنا بند کرديں اور اسے سام سنگ سروس سنٹر لے جائيں‬
‫ايسا کرنے ميں ناکامی کی وجہ سے آگ لگ سکتی ہے يا دهماکہ ہوسکتا ہے۔‬
‫آلے کو گهنے دهوئيں اور جهاک کی زد ميں نہ آنے ديں‬
‫وجہ سے کام کرنے ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔‬
‫سسٹم يا ريڈيو ٹاور جيسے ريڈيو فريکونيسی نکلتا ہے‬
‫ممکنہ دهماکہ خيز ماحولوں ميں آلہ آف کر ديں‬
‫قريب ايندهن يا کيميکل، يا دهماکے کے عالقوں ميں۔‬
‫اردو‬
563
‫بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫عمل کريں۔‬

Hide quick links:

Advertisement

Table of Contents
loading

Table of Contents