Download Print this page

Lenovo TB350FU Safety, Warranty & Quick Start Manual page 70

Advertisement

Available languages

Available languages

  • ENGLISH, page 1
‫کک اسٹینڈ کو کھولنا اور ایڈجسٹ کرنا‬
‫آپ اسٹينڈ کور استعمال کر کے ٹيبلٹ کا زاويہ ايڈجسٹ کر سکتے ہيں۔ کک اسٹينڈ کی کسی بھی سمت کو پکڑيں اور‬
‫آہستگی سے اس کو کھوليں يہاں تک کہ آپ حسب مرضی زاويے پر پہنچ جائيں۔‬
1
2
‫نقصان سے بچنے کيلئے، اسٹينڈ کور پر حد سے زيادہ دباؤ مت ڈاليں يا کک اسٹينڈ پر اس کی حرکت کی فطری‬
‫حد سے ما وراء طاقت مت لگائيں۔‬
‫ڈیوائس استعمال کرنا‬
:‫آپ اپنے ڈيوائس کو دو موڈز ميں استعمال کر سکتے ہيں‬
‫پوگو پن کے ذريعے کی بورڈ کے ساتھ‬
‫کی بورڈ کے بغير‬
41

Advertisement

loading

This manual is also suitable for:

Tab p11Tb350xu