Download Print this page

Lenovo TB350FU Safety, Warranty & Quick Start Manual page 57

Advertisement

Available languages

Available languages

  • ENGLISH, page 1
‫ قدريں عام طور پر اوپر مذکور قدروں سے کم ہوتی ہيں۔ يہ اس ليے‬SAR ‫استعمال کے دوران، آپ کے آلہ کی حقيقی‬
‫ہے کيونکہ سسٹم کی کارکردگی کے مقاصد کے ليے اور نيٹ ورک ميں رکاوٹ کو کم کرنے کے ليے، ڈيوائس کی‬
‫آپريٹنگ پاور اس وقت خود بخود کم ہو جاتی ہے جب ڈيٹا کنکشن کے ليے فل پاور کی ضرورت نہيں ہوتی۔ ڈيوائس‬
‫ ايکسپوژر کو مزيد گھٹانے ميں‬RF ‫ قدر اتنی ہی کم ہوگی۔ اگر آپ اپنے‬SAR ‫سے پاور کا اخراج جتنا ہی کم ہوگا‬
‫دلچسپی رکھتے ہيں تو پھر آپ اپنے استعمال کو محدود يا سر اور جسم سے ڈيوائس کو دور رکھنے کے ليے ہينڈز‬
‫ڈرائیونگ سے متعلق احتیاطی تدابیر۔ گاڑی چالتے وقت ذمہ دارانہ اور محفوظ ڈرائيونگ آپ کی بنيادی ذمہ داری‬
‫دورہ، بے ہوشی، آنکھوں پر دباؤ اور بے آرامی۔ يہ ڈيوائس چمکيلی تصاوير ڈسپلے يا بلند آوازيں پيدا کرسکتا ہے۔‬
‫طبی ڈیوائسز۔ يہ ڈيوائس پيس ميکرز اور ديگر طبی آالت کے ساتھ مداخلت کر سکتا ہے۔ اگر آپ قابل تنصيب پيس‬
‫ميکر، ڈی فيبريليٹر، يا ديگر طبی آلہ استعمال کرتے ہيں، تو براہ کرم اس موبائل ڈيوائس کو استعمال کرنے سے قبل‬
‫اپنے نگہداشت صحت فراہم کنندہ اور ڈيوائس کے صانع سے مشورہ کريں۔ اگر آپ پيس ميکر يا ڈيفبريليٹر استعمال‬
‫اس موبائل ڈيوائس کو ہميشہ پيس ميکريا ڈی فيبريليٹر سے کم از کم 02 سينٹی ميٹر (8 انچ) کے فاصلے پر رکھيں۔‬
‫مداخلت کے امکان کو کم کرنے کے ليے براہ کرم موبائل ڈيوائس کو اس پہلو سے استعمال کريں جو پيس ميکر يا ڈی‬
‫°04 سے اوپر والے درجہ حرارت ميں استعمال نہ‬C ‫°0 سے نيچے يا‬C ‫انتہائی حرارت یا ٹھنڈک۔ اپنے ڈيوائس کو‬
‫آپریشنل انتباہات۔ ڈيوائس کو عوامی حصوں ميں استعمال کرتے وقت تمام آويزاں کردہ عالمات پر عمل کريں۔‬
‫دهماکے سے پھٹنے والے ممکنہ حصے: دهماکے سے پھٹنے والے ممکنہ حصوں کے بارے ميں اکثر، ليکن ہيمشہ‬
‫نہيں، پوسٹ کيا جاتا ہے اور اس ميں بالسٹ والے عالقے، ايندهن کے اسٹيشنز، ايندهن بھرے جانے والے حصے‬
‫(جيسے کہ بوٹس ميں ڈيکس کے نيچے)، ايندهن يا کيميائی مادوں کی منتقلی يا ذخيرہ والی فيسيليٹيز يا عالقے جہاں ہوا‬
،‫ايسے کسی عالقے ميں داخل ہونے سے قبل اپنا ڈيوائس بند کرديں اور اپنی بيٹرياں چارج نہ کريں۔ ايسے عالقوں ميں‬
‫اسپتال۔ اسپتالوں، کلينکس يا نگہداشت صحت کی سہوليات ميں جب کہا جائے تو اپنے وائرليس ڈيوائس کو بند کرديں۔‬
‫طیارہ۔ جب بھی ايئر پورٹ يا ايئر الئن کے عملہ کے ذريعہ کہا جائے اپنے وائرليس ڈيوائس کو سوئچ آف کرليں۔‬
‫طيارے پر سوار ہوتے وقت وائرليس ڈيوائس کے استعمال کے بارے ميں ايئر الئن کے عملہ سے بات کريں، اگر آپ‬
‫کے ڈيوائس ميں 'فالئٹ موڈ' ہے تو طيارے پر سوار ہونے سے قبل اسے فعال کرنا ضروری ہے۔‬
‫فری کٹ کو استعمال کرتے ہوئے ايسا آسانی کے ساتھ کر سکتے ہيں۔‬
:‫کرتے ہيں، تو آپ کے درج ذيل احتياطی تدابير پر توجہ دينے کی سفارش کی جاتی ہے‬
‫جب آپ کو شبہ ہو کہ مداخلت ہو رہی ہے تو، موبائل ڈيوائس کو فور ا ً آف کرديا جانا چاہيئے۔‬
‫°06 سے اوپر نہ کريں۔‬C ‫°02- سے نيچے يا‬C ‫کريں۔ اپنے ڈيوائس کا نقل و حمل‬
‫ميں کيميائی مادے يا ذرات، جيسے کہ اناج کی دهول يا دهاتی پاؤڈرز شامل ہوں۔‬
‫چنگارياں نکل سکتی ہيں اور دهماکہ ہوسکتا ہے يا آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫ايسی درخواستيں حساس طبی آالت کے ساتھ امکانی مداخلت کو روکنے کے ليے ہوتی ہيں۔‬
‫ہے۔ ہميشہ مقامی قوانين و ضوابط کی پابندی کريں۔‬
54
‫فيبريليٹر سے دور ہو۔‬

Advertisement

loading

This manual is also suitable for:

Tab p11Tb350xu